لندن میں تاریخی نمائش کے دوران محمد علی جناح کے ورثے کو خراجِ عقیدت

لندن میں تاریخی نمائش کے دوران محمد علی جناح کے ورثے کو خراجِ عقیدت

لندن(مرتضیٰ علی شاہ) برطانوی پاکستانی کاروباری شخصیت اور ماہرِ تعلیم بلال شیخ نے پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے وژن، سیاسی جدوجہد اور قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ وطن دلایا، جو آج تقریباً 25کروڑ افراد کا گھر ہے۔وہ مونٹ روز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام “قائداعظم محمد علی جناح: وقت سے ماورا ورثہ” کے عنوان سے منعقدہ آرٹ نمائش سے خطاب کر رہے تھے۔ نمائش کا مقصد پاکستان کے بانی کے دیرپا ورثے کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں