کون سندھ کے ٹکڑے چاہتا ہے، ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں: نثار کھوڑو

کون سندھ کے ٹکڑے چاہتا ہے، ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں: نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کون سندھ کے ٹکڑے چاہتا ہے یہ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں۔

کراچی میں نئے صوبوں سے متعلق بیان میں نثار کھوڑو نے کہا کہ تحریک التوا پر سندھ اسمبلی کی اکثریتی رائے بعد قرار داد منظور کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کون سندھ کے ٹکڑے چاہتا ہے یہ ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں، جو صوبے کے ٹکڑے چاہتے ہیں، انہیں عوام کے سامنے عیاں کرنا مقصد ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں