ابوظہبی میں نایاب سفید باز 11 کروڑ 47 لاکھ روپے میں فروخت شیئر کریں 0 تبصرے کراچی (نیوز ڈیسک) ابوظہبی میں نایاب سفید باز 11کروڑ 47لاکھ روپے میں فروخت ہوا۔خلیجی ممالک میں نایاب بازوں کی خریداری پر کروڑوں روپے خرچ کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes