بے نظیر قیامت میں اپنے قاتل کا سوال بھی کرینگی، ایم کیو ایم انٹرنیشنل
لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ نام نہاد قوم پرست اور پیپلز پارٹی ایک ہیں، جب پنجاب، کے پی کے اور بلوچستان میں نئے صوبے اور انتظامی یونٹ بن سکتے ہیں تو سندھ میں کیوں نہیں، تین صوبے دھرتی ماں نہیں ہیں، صرف سندھ دھرتی ماں ہے،فریال تالپور آپ اور آپ کے بھائی آصف علی زرداری قیامت کے روز بینظیر بھٹو کو اس بات کا کیا جواب دیں گی کہ ان کے قاتل کہاں ہیں۔
Load/Hide Comments




