لاہور ہائیکورٹ کی نئی عمارت میں 26 نئی عدالتوں کا افتتاح

---فائل فوٹوز
—فائل فوٹوز

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے دیگر ججز کے ہمراہ لاہور ہائی کورٹ کی 11 منزلہ نئی عمارت میں قائم 26 نئی عدالتوں کا افتتاح کر دیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے دیگر ججز کے ساتھ نئی عمارت کا دورہ بھی کیا۔ 

نئی عمارت کے گراؤنڈ فلور سے چوتھی منزل تک ہر منزل پر 4،4 عدالتیں قائم کی گئی ہیں۔

لاہور ہائی کورٹ کی نئی عمارت میں گراؤنڈ فلور، 8 بالائی اور 2 زیرِ زمین منزلیں شامل ہیں جبکہ ایک منزل پر کانفرنس رومز اور ایک منزل پر عدالتی ریکارڈ رومز قائم کیے گئے ہیں۔

نئی عمارت میں ملازمین اور پولیس اہلکاروں کے لیے کیفے بھی قائم کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں