سرگودھا: چھٹی مانگنے پر سپروائزر نے سینیٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنادیا

پنجاب کے شہر سرگودھا میں چھٹی مانگنے پر سپروائزر نے سینیٹری ورکر کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا واقعہ یونین کونسل 19 بھلوال میں پیش آیا، سینیٹری ورکر کی مدعیت میں سپروائزر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ورکر کا کہنا ہے کہ سپروائزر چھٹی لیٹ دیتا اور تنخواہ میں بلاوجہ کٹوتی کرتا ہے، شکایت کرنے پر سپروائزر نے گالم گلوچ اور لوہے کے پائپ سے تشدد کیا۔
Load/Hide Comments




