ڈی جی خان: گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا گیا

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

ڈی جی خان میں بورڈ آفس کے قریب گھر میں فائرنگ کرکے 2 افراد کو  قتل کر دیا گیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نے بڑے بھائی اور گھر میں آنے والی مہمان لڑکی کو قتل کیا۔ 

پولیس کے مطابق لڑکی اپنی والدہ اور بھائی کے ہمراہ ملنے آئی تھی۔ چھوٹا بھائی مقتولہ لڑکی کو پسند کرتا تھا۔ 

واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں