سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت
کراچی(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے القصیم ریجن میں سنگین جرائم میں ملوث ایک پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کر دیا گیا۔ جرم ثابت ہونے پر اسے سزائے موت سنائی گئی۔
Load/Hide Comments




