پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرلیا گیا

سلمان اکرم راجہ - فوٹو: فائل
سلمان اکرم راجہ – فوٹو: فائل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ترجمان اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے پی ٹی آئی رہنما کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ 

ان کا کہنا تھا کہ سلمان اکرم راجہ کو تھانہ نیلور کی حدود میں گرفتار کیا گیا۔ 

اخوانزادہ حسین یوسفزئی نے مزید بتایا کہ سلمان اکرم راجہ اشتیاق ستی کے جنازے میں شرکت کےلیے کوٹلی ستیاں گئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں