زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلنی آئی سی سی کے نئے ڈپٹی چیئرمین مقرر

زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین تاوینگوا موکوہلنی آئی سی سی کے نئے ڈپٹی چیئرمین مقرر کردیے گئے ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق تاوینگوا موکوہلنی نومبر 2027 تک نئی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
عمران خواجہ کے آئی سی سی بورڈ سے علیحدگی کے بعد ڈپٹی چیئرمین کا عہدہ خالی ہوا تھا۔
آئی سی سی کے مطابق تاوینگوا موکوہلنی آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین بننے والے پہلے زمبابوین ہیں۔
Load/Hide Comments




