روس میں پارلیمانی انتخابات، صدر پیوٹن کی جماعت کی برتری برقرار رہنے کا امکان

---فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا
—فوٹو بشکریہ غیر ملکی میڈیا 

روس میں پارلیمانی انتخابات کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

صدر ولادیمیر پیوٹن کی حکمران جماعت متحدہ روس کی پارلیمان میں بالادستی برقرار رہنے کی توقع ہے۔

واضح رہے کہ 2022ء میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد یہ روسی پارلیمان کے پہلے انتخابات ہیں۔ 

ناقدین کا کہنا ہے کہ کریملن انتخابی نتائج کو ممکنہ طور پر صدر پیوٹن کی پالیسیوں اور یوکرین جنگ کے لیے عوامی حمایت کے ثبوت کے طور پر پیش کرے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں