فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے، حمزہ شہباز

فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے، حمزہ شہباز

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ فیول ریلیف سے کوئی محروم نہیں رہنا چاہیے۔

لاہور سے جاری بیان میں حمزہ شہباز نے کہا کہ کوئی مستحق شہری ڈیجیٹل مشکلات کے باعث فیول ریلیف سےمحروم نہیں رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ریلیف کا اصل مقصد اعلان نہیں بلکہ ہر مستحق گھر کو اس کا فائدہ پہنچانا ہے۔

ن لیگی نائب صدر نے مزید کہا کہ 28 لاکھ سے زائد رجسٹریشنز، 15 لاکھ سے زائد افراد کا مستفید ہوناریلیف پروگرام کی بڑی پیشرفت ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں