کوئٹہ: پولیس چوکی پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کوئٹہ کے نواحی علاقے اغبرگ میں پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے  فائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کوہاٹ پولیس لائنز کی مسجد پر نمازِ جمعہ کے دوران خودکش حملہ کیا گیا تھا جس میں پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں