اے آئی ترقی سے ماہرین ذہنی دباؤ کا شکار، معاشرے کو خطرے کا خدشہ

اے آئی ترقی سے ماہرین ذہنی دباؤ کا شکار، معاشرے کو خطرے کا خدشہ

کراچی (نیوز ڈیسک)اے آئی ترقی سے ماہرین ذہنی دباؤ کا شکار، معاشرے کو خطرے کا خدشہ،اوپن اے آئی، اینتھروپک اور گوگل ڈیپ مائنڈ کے ملازمین میں تشویش،برطانوی AI سکیورٹی ادارے کے کئی ملازمین چھٹی پر چلے گئے۔تیز رفتار ترقی و حفاظتی اقدامات کی کمی سے برن آؤٹ بڑھنے لگا،ایک درجن سے زائد سینئر محققین نے دو برس میں ادارے چھوڑ دئیے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں