یورپی پابندیاں، اسرائیل کا آبادکار کمپنیوں کو مالی مدد دینے کا فیصلہ

یورپی پابندیاں، اسرائیل کا آبادکار کمپنیوں کو مالی مدد دینے کا فیصلہ

کراچی (نیوز ڈیسک) یورپی پابندیوں کے اثرات بچانے کیلئے اسرائیل کا آبادکار کمپنیوں کو مالی مدد دینے کا فیصلہ، 54ہزار ڈالر(ڈیڑھ کروڑ روپے ) تک مالی امداد دی جائے گی، متاثرہ کمپنیوں کو متبادل منڈیوں کی تلاش میں حکومتی مدد فراہم ہوگی۔ بھارت، امارات اور جنوبی امریکا کی منڈیوں پر نظر،یورپی ممالک نے پابندیوں کا اعلان کیا مگر ابھی نافذ نہیں ہوئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں