عدالتی حکم کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ نے 3 میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس سے روک دیا

عدالتی حکم کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ نے 3 میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس سے روک دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)عدالتی حکم کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ نے تین میڈیا اداروں کو وائٹ ہاؤس سے روک دیا۔پولیٹیکو، ایم ایس ناؤ اور سی این این کے رپورٹرز کو داخلے سے روکا گیا، امریکی جج کا کہنا تھا ٹرمپ کی میڈیا پابندی غیر آئینی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں