اسرائیل کا عرب سیاسی پارٹیوں کو 27 اکتوبر کے انتخابات سے باہر کرنے کا فیصلہ
دبئی (سبط عارف) اسرائیل کی مرکزی انتخابی کمیٹی نے مسلم عرب اکثریتی جماعت رعام اور جوائنٹ لسٹ کو 27 اکتوبر کے عام انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔رعام کے سربراہ منصور عباس اور عرب جماعتوں نے فیصلوں کو مسترد کیا ہے اور پابندی کو اسرائیلی سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جوائنٹ لسٹ میں تین سیاسی دھڑے بلد، حدش اور تعال شامل ہیں۔
Load/Hide Comments




