نصیرآباد: ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق

بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔
پولیس کے مطابق بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔
بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، بچیاں گھر کے باہر کھیلنے کے دوران گٹر میں گریں۔
Load/Hide Comments




