ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے امکانات پر کہا ہے کہ حالات اگر ایسے ہوں کہ آئین تقاضا کرے کہ کے پی کے میں ایمرجنسی لگے، تو بالکل لگنی چاہیے اور لگے گی بھی۔
انہوں نے کہا کہ جو آئین میں درج ضروریات ہیں، وہ پوری ہوں تو بالکل یہ سب ہوگا۔
Load/Hide Comments




