صدر آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر اور وزیرِ اعظم کی ملاقات آج رات یا کل صبح ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ملاقات میں خیبر پختون خوا کی صورتِ حال پر آئینی اقدامات کو حتمی شکل دی جائے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں