ایشین گیمز فائنل سے قبل محسن نقوی کا خوف، بھارتی میڈیا پر سنسنی

ایشین گیمز فائنل سے قبل محسن نقوی کا خوف، بھارتی میڈیا پر سنسنی

ناگویا( نصر اقبال، نمائندہ خصوصی)ناگویا میں ایشین گیمز کرکٹ فائنل سے قبل بھارتی میڈیا پر سنسنی اور چیئرمین ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی کا خوف طاری ہے، بھارتی صحافیوں کا کہنا ہے کہ وہ ٹرافی نہ دینے کی ہیٹ ٹرک کرسکتے ہیں، جبکہ ہاکی اور والی بال میں بھارتی کھلاڑیوں کا رویہ دوستانہ رہا لیکن کرکٹ میں وہ سیاسی تپش برقرار رکھے ہوئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں