اسلام آباد: پولی کلینک اسپتال میں فائر فائٹنگ کا سسٹم موجود نہیں، ایئر کنڈیشن غیر فعال

اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ایئرکنڈیشن غیر فعال ہے، فائر فائٹنگ کا بھی سسٹم موجود نہیں ہے جبکہ نمی کے باعث دیواریں سیلن زدہ ہوگئی ہیں۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اے سی کی مینٹیننس کیلئے ٹینڈر ابھی نہیں ہوا، امید ہے جلد ٹینڈر ہوجائے گا اس کے بعد مرمت کا کام ہوگا۔
Load/Hide Comments




