امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا 30 لاکھ افراد کا حساس ڈیٹا لیک ہوگیا
کراچی(نیوزڈیسک)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا تقریباً 30 لاکھ افراد کا حساس ڈیٹا لیک ہوگیا۔ یہ ڈیٹا فوج کے ایک بہت بڑے حصے سے وابستہ افراد کا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ڈیفنس مین پاور ڈیٹا سینٹر (ڈی ایم ڈی سی) نے اپنے ایک فائل شیئرنگ سرور میں سیکیورٹی خامی کے باعث لاکھوں افراد کی ذاتی معلومات غیر مجاز افراد تک پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔
Load/Hide Comments




