نواب شاہ: سکرنڈ میں کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

نواب شاہ: سکرنڈ میں کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق

سکرنڈ میں کار کی ٹکر سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

 پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد گاؤں جانے کیلئے سواری کے انتظار میں سڑک کنارے بیٹھے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم کار سوار فرار ہوگیا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں