دو بار مہلک انجکشن کے باوجود امریکی خاتون زندہ بچ گئی

دو بار مہلک انجکشن کے باوجود امریکی خاتون زندہ بچ گئی

کراچی (نیوز ڈیسک) دو بار مہلک انجکشن کے باوجود امریکی خاتون زندہ بچ گئی۔ٹینیسی میں 30 سال پرانے قتل میں سزائے موت پانے والی کرسٹا پائیک کی پھانسی ناکام ہوگئی۔ پائیک کو بعد ازاں اسپتال منتقل کردیا گیا، وکلا کا شدید اذیت کا دعویٰ ، ٹینیسی کے گورنر نے تمام پھانسیاں معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں