جدہ، پاکستان قونصلیٹ میں پاسپورٹ اور نادرا کیلئے پیشگی بکنگ شروع
جدہ (شاہد نعیم/نمائندہ خصوصی ) پاکستان قونصلیٹ جدہ میں پاسپورٹ اور نادرا کیلئے پیشگی بکنگ کا آغاز ہوگیا۔ قونصلیٹ کے ذرائع کے مطابق پہلے روزکمیونٹی کے بھر پور تعاون کی وجہ سے پیشگی بکنگ کے 650پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے حوالے سے خدمات فراہم کی گئیں قونصلیٹ کی جاری کی گئی ایپلیکیشن استعمال سے کمیونٹی کے تمام کام آسان ہوئے جس پر کمیونٹی نے پاکستان قونصلیٹ کی خدمات کو سراہا ۔
Load/Hide Comments




