اے آئی سے خواتین بریسٹ کینسر کے مستقبل کے خطرے کا اندازہ لگا سکیں گی
کراچی (نیوز ڈیسک) اے آئی سے خواتین بریسٹ کینسر کے مستقبل کے خطرے کا اندازہ لگا سکیں گی، نئی ٹیکنالوجی ایک میموگرام سے 5سالہ خطرہ بتائیگی، ایف ڈی اے منظور شدہ ٹول اب پورے امریکا میں دستیاب ہوگا۔ کلیئرٹی بریسٹ خطرے کو صفر سے 100 فیصد تک ظاہر کریگا۔
Load/Hide Comments




