بھارتی ہاکی امپائر جنسی ہراسانی کے الزام میں جاپان بدر

بھارتی ہاکی امپائر جنسی ہراسانی کے الزام میں جاپان بدر

ناگویا( نمائندہ خصوصی)ملائیشن ہاکی فیڈریشن کی خاتون عہدے دار کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی کی شکایت پربھارتی ہاکی امپائر اور ٹیکنیکل آفیشل گُرِندر سنگھ سنگھا کو جاپان بدر کردیا گیا،ان پر ہراسانی کی متعدد شکایات سامنے آئی تھی،خاتون عہدیدار کی جانب سے جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرائے جانے کے بعد گُرِندر سنگھ سنگھا کو 2روز قبل واپس بھارت بھیجا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں