پاکپتن: ڈمپر کی ٹکر سے بائیک پر سوار میاں بیوی اور 3 سالہ بچہ جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پاکپتن میں ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار میاں بیوی اور ان کا 3 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی فیملی اسپتال سے دوا لے کر واپس منچن آباد جا رہی تھی۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والے محمد احمد، یاسمین، بیٹا عبد اللّٰہ کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں