وزیراعظم کا طالبہ کی مبینہ خود کشی کے معاملے کا نوٹس، ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خود کشی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ طالبہ کی مبینہ خود کشی انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔

اسلام آباد سے جاری سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو فراڈ کے ملزم کو فوری طور پر حراست میں لینے کا حکم دیا۔ 

اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ملزم کو فوری طور پر گرفتار اور قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے گی۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں