اسلام آباد میں سی سی ڈی طرز پر یونٹ قائم کرنے کی خبر غیر مصدقہ قرار

اسلام آباد میں سی سی ڈی طرز پر یونٹ قائم کرنے کی خبر غیر مصدقہ قرار

اسلام آباد پولیس حکام نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) طرز پر یونٹ قائم کرنے کی خبر بے بنیاد اور غیر مصدقہ قرار دے دی۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سوشل میڈیر غیر مصدقہ خبروں سے اجتناب کیا جائے۔

ترجمان کے مطابق اسلام آباد پولیس میں پہلے ہی شعبہ جاتی یونٹس قائم ہیں جو مؤثر انداز میں فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں