آئین کے تحت سندھ کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا: نثار کھوڑو

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ آئین کے تحت سندھ کو تقسیم نہیں کیا جا سکتا۔

حیدرآباد میں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے کالا باغ ڈیم، گریٹر تھل کینال اور سندھ کی تقسیم کے خلاف قراردادیں منظور کیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی سندھ کی تقسیم کے معاملے پر اپنا فیصلہ دے چکی ہے۔ 

صدر پی پی پی سندھ کا کہنا تھا کہ 18ویں ترمیم صوبائی خودمختاری کی ضمانت دیتی ہے۔ صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر سندھ کی تقسیم ممکن نہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
October 2026
M T W T F S S
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  

اپنا تبصرہ بھیجیں