مشرقِ وسطیٰ کی تیل برآمدات جنگ سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں
کراچی (نیوز ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کی تیل برآمدات جنگ سے پہلے کی سطح پر پہنچ گئیں۔جنگ سے پہلے روزانہ 2کروڑ 33لاکھ بیرل تیل برآمد ہوتا تھا، ترسیل اب بڑھ کر 2کروڑ 46لاکھ بیرل ہوگئی۔ ہرمز کے بجائے متبادل راستوں سے فراہمی میں اضافہ،بحری جہازوں پر حملوں کے باوجود تیل کی برآمد جاری ہے۔
Load/Hide Comments




