AI نے بڑا سافٹ ویئر نقص ڈھونڈ لیا، دنیا کی 70 فیصد ویب سائٹس خطرے میں
کراچی (نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت نے بڑا سافٹ ویئر نقص ڈھونڈ لیا، دنیا کی 70فیصد ویب سائٹس خطرے میں،پی ایچ پی سافٹ ویئر میں سنگین سکیورٹی خامی سامنے آگئی،صارفین کی معلومات چوری اور سائبر حملوں کا خطرہ،یورپ و دیگر علاقوں میں سرکاری ویب سائٹس عارضی بند،ہیکرز متاثرہ نظاموں کا کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، ماہرین خامی دور کرنےکے لیے ہنگامی اقدامات میں مصروف ہیں۔
Load/Hide Comments




