ہم جو کچھ مان لیتے حکومت کا فیصلہ تھا کہ ایمرجنسی لگانی ہی لگانی ہے، علی ظفر

سینیٹر علی ظفر : فائل فوٹو
سینیٹر علی ظفر : فائل فوٹو 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ ہم جو کچھ مان لیتے لیکن حکومت کا فیصلہ تھا کہ ایمرجنسی لگانی ہی لگانی ہے، حکومت نے ڈیڑھ ماہ پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ گورنر راج لگانا ہے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ طے ہوچکا پی ٹی آئی کے فیصلے اب پارلیمانی پارٹی کرے گی، اس وقت حکومت سے مذاکرات کا چانس نہیں ہے۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ابھی ٹرمز آف ریفرنس طے کرنا ہیں، حکومت نے ڈیڑھ مہینے پہلے ہی فیصلہ کرلیا تھا کہ گورنر راج لگانا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں