راجن پور میں کچے کے انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو گمن عرف گمنی گوپانگ نے ہتھیار ڈال دیے

راجن پور میں کچے کے انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو گمن عرف گمنی گوپانگ نے ہتھیار ڈال دیے

راجن پور میں کچے کے انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو گمن عرف گمنی گوپانگ نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

راجن پور پولیس کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈاکو گمن کے سر کی قیمت 50 لاکھ مقرر کر رکھی تھی۔ وہ قتل، اغوا اور ڈکیتی سمیت درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔

پولیس حکام نے انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو کے ہتھیار ڈال کر گرفتاری دینے کو بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں