پشاور: رشکئی انٹرچینج کے قریب وین کو حادثہ، 3 افرادجاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پشاور میں رشکئی انٹرچینج کے قریب وین کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو مردان میڈیکل کمپلکس منتقل کر دیا گیا ہے۔

ترجمان موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ مسافر وین ٹیکسلا سے پشاور جا رہی تھی، پچھلا ٹائر پھٹنے سے حادثہ ہوا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں