فرانس: مظاہروں میں لوٹ مار اور کاروباری بندش، ایک ارب یورو سے زائد کا نقصان
پیرس ( رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس میں گزشتہ تین ہفتوں کے دوران مہنگائی، بڑھتے ہوئے اخراجات اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور ان کے دوران توڑ پھوڑ، لوٹ مار اور کاروباری سرگرمیوں کی بندش سے نقصانات کا تخمینہ ایک ارب یورو سے تجاوز کر گیا ہے۔آج پانچ نومبر کو پانچ بڑی ٹریڈ یونین کی کال پر ملک گیر ہڑتال کی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments




