ہمارے پاس وقت ختم ہوچکا،” 20 سالہ خاتون پائلٹ کی “مے ڈے کال
کراچی( افضل ندیم ڈوگر) “ہمارے پاس وقت ختم ہوچکا ،” 20 سالہ خاتون پائلٹ کی “مے ڈے کال”فلوریڈا میں تباہ ہوئے لیرجیٹ 60 طیارے کی 20 سالہ کو-پائلٹ نتھالیا فیلگیراس کی اے ٹی سی سے ہوئی آخری گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ اس دردناک حادثے کے آخری لمحات میں جب طیارہ انتہائی تیزی سے نیچے گر رہا تھا۔
Load/Hide Comments




