ترکیہ کی پارلیمنٹ سے آج مکہ معاہدے کی توثیق کا امکان
انقرہ (جنگ نیوز) ترکیہ کی پارلیمنٹ بدھ کو سعودی عرب اور پاکستان کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق کرنے جارہی ہے، جس میں اجتماعی دفاع کی شق بھی شامل ہے۔ اس معاہدے کے تحت نیٹو کی دوسری بڑی فوج سعودی عرب کے دفاع کی پابند ہوگی،ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب دفاعی صنعت میں تعاون اور فوجی رابطوں کو فروغ دینے کا نظام تشکیل دینگے۔
Load/Hide Comments




