سری لنکا میں اجتماعی قبر سے 36 سال پرانے مسلم قتل عام کے شواہد ملنے لگے

سری لنکا میں اجتماعی قبر سے 36 سال پرانے مسلم قتل عام کے شواہد ملنے لگے

ۜکراچی (نیوز ڈیسک) سری لنکا میں اجتماعی قبر سے 36سال پرانے مسلم قتل عام کے شواہد ملنے لگے۔1990میں تامل باغیوں نے سیکڑوں مسلمانوں کو قتل کیا،کروکلمڈم میں اجتماعی قبر سے ہڈیاں کے آثار ملنے پر نئی امیدپیدا ہوگئی۔شکار افراد کے اہل خانہ لاشوں کی شناخت کے منتظر،شمالی صوبے سے 75ہزار سے ایک لاکھ مسلمانوں کو بے دخل کیا گیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں