امریکی ناکہ بندی سے ایرانی معیشت دباؤ میں، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

امریکی ناکہ بندی سے ایرانی معیشت دباؤ میں، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی ناکہ بندی سے ایرانی معیشت دباؤ میں، عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ،ایران میں ایندھن و خوراک پر سرکاری سبسڈی میں کمی کردی گئی،صدر پزشکیان نے اعتراف کیا کہ ملک کے پاس پیسے نہیں،تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر مزدوروں کے احتجاج، جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں تعطل کا شکار ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں