صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر میں ملاقات

صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی  ایوان صدر میں ملاقات

صدر مملکت اور وزیرِ اعظم نے ملکی ترقی کیلئے مل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا، دونوں نے پارلیمنٹ میں قانون سازی کے امور پر بھی بات چیت کی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں