علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 12فروری تک توسیع

علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 12فروری تک توسیع

لاہور:مئی کے مقدمات میں علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 12فروری تک توسیع کردی گئی۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق  انسداد دہشتگردی عدالت میں علیمہ خان، عظمیٰ خان، فوادچودھری سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی،انسداددہشتگردی عدالت نے علیمہ خان، عظمیٰ خان کی حاضری معافی منظور کرتے ہوئے 104ملزمان کی عبوری ضمانتوں  میں 12فروری تک توسیع کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں