سندھ حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

سندھ حکومت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ان کے متعلقہ اضلاع کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں متروکہ وقف املاک کی نگرانی کریں گے۔

محکمہ اقلیتی امور سندھ نے ڈپٹی کمشنر ز کے خصوصی اختیارات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق متروکہ وقف پراپرٹیز کے تحفظ، ریگولیشن اختیارات ڈپٹی کمشنرز کو سونپ دیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز املاک کے انتظام کےلیے ضلعی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دیں گے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں