پاکستانی سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا 

پاکستانی سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ میں بڑا ریکارڈ بنا ڈالا 

لاہور:پاکستان کےمایہ ناز سپنر نعمان علی نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار باولنگ کا مطاہرہ کرتے ہوئے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سپنر نعمان علی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آغاز پر ہی مہمان ٹیم کے بیٹرز پر قہر بن کر برسے اور 4 وکٹیں گرا دیں ، ساتھ ہی وہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے پہلے پاکستانی باولر بھی بن گئے ہیں ۔

نعمان علی نے 9 اوورز میں 26 رنز دیتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں ، باولر نے لگاتار تین گیندوں پر جسٹسن گریوز ،ٹیون املاچ اورع کیون سنکلیئر کو آوٹ کر کے اپنی پہلی ہیٹرک مکمل کی ۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں