لاہور  ؛نواب ٹاؤن سے لاپتہ خاتون وکیل کی لاش برآمد

لاہور  ؛نواب ٹاؤن سے لاپتہ خاتون وکیل کی لاش برآمد

لاہور  کے علاقے نواب ٹاؤن سے لاپتہ خاتون وکیل کی لاش ملی ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  پولیس کاکہنا ہے کہ خاتون وکیل کی لاش حافظ آباد نہر سے ملی ہے،خاتون وکیل کے لاپتہ ہونے کی ایف آئی آر تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہے،خاتون وکیل کی کچھ عرصہ پہلے شادی ہوئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں