اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان ویٹ لفٹنگ کے 2آفیشلز پر پابندی عائد

اسلام آباد:ینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر پاکستان ویٹ لفٹنگ کے 2آفیشلز پر پابندی عائد کردی گئی۔
نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈریشن کے سابق نائب صدر امجد امین بٹ اور کوچ وقاص اکبر پر 4سال کی پابندی عائد کی گئی،فیڈریشن کے سابق صدر عمران بٹ اور کوچ عرفان بٹ کا کیس ثالثی عدالت کو بھیج دیا گیا، انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کاکہنا ہے کہ ثالثی عدالت سے دونوں آفیشلزپابندی کی سفارش کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments