صحافی فرحان ملک کودوسرے کیس میں  گرفتار، ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا

صحافی فرحان ملک کودوسرے کیس میں  گرفتار، ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا

کراچی:جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کراچی نے صحافی فرحان ملک کودوسرے کیس میں ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا گیا،صحافی فرحان ملک کو 5روز کے ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دوسرے کیس میں صحافی فرحان ملک پر غیرملکیوں سے انٹرنیٹ فراڈ کا الزام لگایا گیا ہے۔

کل دوسری عدالت نے صحافی فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کاحکم دیا تھا، عدالتی حکم کے باوجود صحافی فرحان ملک کو جیل منتقل کیا گیا تھا تھا،صحافی فرحان ملک کو عدالتی حکم پر جیل بھیجنے کے بجائے دوسرے کیس میں گرفتار کر لیاگیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں