پاکستان میں عید کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں عید کا چاند نظر آگیا

اسلام آبا پاکستان میں شوال المکرم  کا چاند نظر آگیا جس کے باعث ملک بھر میں پیر کے روز عید الفطر منائی جائے گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند کی رویت کا اعلان کیا اور بتایا کہ یکم شوال المکرم 1446 ھجری کل بروز پیر بمطابق 31 مارچ 2025 بروز پیر منائی جائے گی۔

خیال رہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں آج عید منائی گئی تھی جب کہ خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں بھی آج عید منائی گئی تھی۔ خیبر پختونخوا میں عید منانے کا اعلان عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کیا تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں